ایران نے بھارت کو ریلوے لائن کے بعد گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کر دیا

تہران: روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے ریلوے لائن منصوبے کے بعد بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کر دیا جبکہ بیجنگ اور تہران کے درمیان 600 ارب ڈالر کے منصوبوں پر گفت و شنید جاری ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈیا سے فنڈ ملنے نہ ملنے پر چار سال قبل […]

ترکی: سروے طیارہ گر کر تباہ ، 7 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

انقرہ:  ترکی کا سروے طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 7 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ترک وزارت داخلہ کے مطابق فوجی سروے کےلئے نکلا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے باعث دو پائلٹس سمیت 7 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے، طیارہ پیر کے روز سے اپنے مشن پر تھا۔ […]

سعودی عرب : والد کی اجازت کے بغیر تنہا رہنے والی خاتون کے حق میں عدالت کا فیصلہ

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی عدالت نے ریاض میں والد کی اجازت کے بغیر تنہا رہنے اورآزادانہ سفر کرنے والی خاتون کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون کے خلاف اسکے والد نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ اس مقدمے میں وکیل صفائی عبد الرحمان اللہیم نے سماجی […]

لیبیا میں اجتماعی قبروں کی دریافت، 225 نعشیں برآمد

 لیبیائی فوج نے دارالحکومت طرابلس  کے جنوب اور ترہونہ اور اس کے مضافات میں موجود اجتماعی قبروں  سے 40 روز کے دوران 225 نعشیں برآمد کی ہیں۔ لیبیائی حکومت کی طرف سے جاری آپریشن لاوا کے پریس ذرائع نے بتایا ہے کہ  مشرقی لیبیا  کو باغی حفتر ملیشیا  سے آزاد کروانے کے بعد وہاں سے […]

ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کو امریکہ بدر کرنے کی پالیسی واپس لے لی

واشنگٹن:  ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کو امریکہ بدر کرنے کی پالیسی واپس لے لی۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی طلبہ کے لیے گذشتہ ہفتے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا گیا تھا تاہم ہارورڈ اور ایم آئی ٹی سمیت کئی دیگر یونیورسٹیوں کی جانب سے مقدمات کے بعد اب یہ فیصلہ […]

مصر کے شہر قاہرہ میں تیل کی پائپ لائن میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی18, افراد زخمی

قاہرہ: مصر کے شہر قاہرہ میں تیل کی پائپ لائن میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 18 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت میں واقع پارکنگ سے پائپ لائن گزر رہی تھی جس میں آگ لگی، حادثے سے متعدد گاڑیاں بھی جل گئیں۔ پائپ لائن میں لگی آگ […]

آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا اندرونی معاملہ ہےدنیا بے جا مداخلت بند کرے:روس

 روسی نائب وزیر خارجہ  سرگی ورشینین نے  کہا  ہے کہ آیا صوفیہ کا مسجد میں دوبارہ  تبدیل کیا جانا  ترکی کا داخلی معاملہ ہے جس میں دیگر ممالک کی مداخلت غیر ضروری ہے۔ ورشینین نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کے  دوران آیا صوفیہ کے بارے میں اظہار خیال کرتےہوئے  کہا کہ  اس  فیصلے نے دنیا […]

امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، آگ بھڑک اٹھی، 18 فوجی زخمی

اتوار کی شام سنتیاگو میں امریکی بحریہ کے ایک فوجی اڈے پر ایک امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ جہاز میں دھماکہ ہوا ہے اور اس میں دھماکے سے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ آگ پر قابو پانے کے لیے جہاز کا عملہ […]

امریکی ریاست ٹیکساس ایک شخص کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیس پر فائرنگ کے بعد حملہ آور نے بھی خود کشی کر لی۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ جنوبی ٹیکساس میں سرحدی شہر مکالین میں پیش آیا۔ امریکی […]