سعودی عرب :الدرعیہ کےگورنراورشاہی کمیشن برائے الریاض کے سربراہ عہدوں سے برطرف

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار کو مختلف فرامین جاری کیے ہیں جن کے تحت بعض اعلیٰ عہدے داروں کومعزول کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ نئے عہدے داروں کا تقرر کیا گیا ہے۔ایک شاہی فرمان کے تحت الدرعیہ کے گورنرشہزادہ احمدبن عبداللہ بن عبدالرحمٰن آل سعود کو ان کے عہدے […]

ریاض: روبوٹک رضا کار افطاری پیش کرنے لگا

سعودی عرب میں ایک روبوٹ نے رضاکاروں کے ایک گروپ کے ساتھ مل کر دارالحکومت ریاض میں روزہ داروں کو افطار کا کھانا پیش شروع کردیا ہے۔ روبوٹ رضا کار کے اس کام کو بڑے پیمانے پر سراہا جارہا ہے۔ سعودی شہریوں اور رہائشیوں نے اس اقدام پر بات چیت کی اور روبوٹ کو رضاکارانہ […]

سعودی عرب: تاریخ اسلام کی دوسری مسجد ’جواثا‘ جہاں جمعہ کی نماز ادا کی گئی

سعودی عرب میں سرکاری سطح پر پرانی تاریخی مساجد کی بحالی، ان کی مرمت اور ان کی تزئین و آرائش کے پروگرام کے تحت دوسرے مرحلے میں الاحساء گورنری کے مشرق میں واقع مسجد ’جواثا‘ کی بحالی بھی شامل ہے سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی ’ایس پی اے‘ کی رپورٹ کے مطابق مسجد جواثا […]

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی جس کے بعد وہ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر بن گئے۔ مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ووٹنگ کے بعد کیا۔ کثیر الاشاعت امریکی اخبار ’’نیویارک ٹائمز‘‘ کے […]

لزبن میں اسلامک سینٹر پر چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے دو خواتین کو ہلاک کردیا

پرتگال کے شہر لزبن میں اسلامک سینٹر پر چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے دو خواتین کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگالی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر گرفتار کرلیا جس کے پاس ایک بڑا چاقو موجود تھا۔ پولیس کا کہنا […]

بھارت: تراویح پڑھانے والے حافظ پر جان لیوا حملہ،شرپسندوں نے داڑھی کاٹ دی

ریاست مہاراشٹر کے بھو کردن تعلقہ کے انوا دیہات میں جامع مسجد میں تراویح سنار ہے حافظ قرآن پر چند سماج دشمن عناصر نے جان لیوا حملہ کرتے ہوئے ان کی داڑھی کاٹ دی۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق انوا کی جامع مسجد کا تعمیراتی کام جاری ہے۔ سلیب ہو چکا ہے۔ مسجد کے گیٹ وغیرہ […]

امریکہ : نیش ول سکول میں فائرنگ 6 افراد ہلاک

امریکی پولیس کے مطابق پیر کو ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نیش وِل میں کرسچیئن ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ کرکے چھ افراد کو قتل کرنے والے حملہ آور نے اسی سکول سے تعلیم حاصل کی تھی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق سکول میں کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں جان […]

میکسیکو سٹی : امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگ گئی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائیٹرز کے مطابق پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔ رائیٹرز کے مطابق 100 کے قریب افراد آگ لگنے کے باعث پیدا ہونے والی کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے […]

جاپان :شمالی علاقے اوموری میں 1۔6 شدت کا زلزلہ

جاپان کے شمالی علاقے اوموری میں 6٫1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے مگر اس کے نتیجے میں کسی سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام کوچھ بج کر 18 منٹ پر آیا جس کا مرکز زمین میں 20 کلومیٹر […]

سعودی عرب : بس خوفناک حادثہ، 20 افراد جان بحق

سعودی عرب میں عسیر کے شمال میں ’’عقبہ شعار‘‘ میں بس کو حادثہ پیش آ گیا۔ اس خوفناک حادثہ میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثہ پیر کی سہ پہر عسیر کے علاقے ’’ عقبہ شعار‘‘ پر پیش آیا۔ حادثے کی وجہ بس کی بریکوں کے خراب ہو […]