حماس سربراہ یحییٰ السنوار کی یر غمال اسرائیلیوں سے ملاقات

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سربراہ یحییٰ السنوار نے گذشتہ چند دنوں کے دوران ان کے تنظیم کے ہاں یرغمال بنائے گئے کئی اسرائیلیوں سے ملاقاتیں کیں ہیں۔ میڈٰیا میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یحییٰ السنوار نے قیدیوں سے ملاقات میں […]

میری بیٹی کو غزہ کی ملکہ بنا کر رکھا ، حماس کے حسن سلوک سے متاثر اسرائیلی خاتون کا خط منظر عام پر آگیا

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز  کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی خاتون ڈینیئل اور ان کی ننھی بیٹی ایمیلیا کا خط سامنے آگیا۔ مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیل نے محصور غزہ پر بمباری کی اور یہ فضائی، بری اور بحری حملے 44 روز سے زائد جاری رہے۔ […]

جنگ بندی میں دو روز مزید توسیع

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں دو روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع پر اتفاق کرلیا ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ اس کی کوشش ہے کہ عارضی جنگ بندی مستقل […]

جنگ بندی: اتوار کی شام تیسری کھیپ تبادلہ کی مکمل ،39 اسرائیلوں کے بدلے 117 فلسطینی رہا

اتوار کی شام اسرائیل اور حماس نے قیدیوں کی تیسری کھیپ کا تبادلہ مکمل کرلیا۔ حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو چھوڑ دیا اور بدلے میں اسرائیل نے جیلوں میں قید 39 فلسطینی رہا کردئیے۔ تین روز میں حماس 39 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر چکی اور بدلے میں 117 فلسطینی قیدی رہائی پاکر مغربی […]

جنگ بندی کا دوسرا روز، رات تاخیر کے بعد 13 اسرائیلیوں کے بدلے 39 فلسطینی رہا

جنگ بندی کے دوسرے دن اسرائیل نے جنگ بندی معاہدہ کی شرائط کی خلاف ورزی کی۔ حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کو مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ہفتہ کے روز قطر اور مصر نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل کے حوالے سے حماس اور اسرائیل سے مذاکرات کئے۔ رکاوٹوں کو دور کیا […]

اسرائیلی کی معاہدے کی خلاف ورزی ،حماس نے قیدیوں کی رہائی مؤخر کر دی

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں اسرائیلی قیدیوں کی رہائی امدادی ٹرکوں کی شمالی غزہ میں داخلے کی اجازت تک مؤخر کر دی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حماس نے کہا کہ اگر اسرائیل کی جانب سے […]

جنگ بندی دوسرا مرحلہ : 14 اسرائیلی یرغمالی اور 42 فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقع

غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ بندی کے دوسرے روز اسرائیلی حکام کی جانب سے جیلوں میں قید 42 فلسطینیوں کی رہائی کا امکان ہے دوسری جانب اسرائیلی حکام نے اطلاع دی ہے کہ حماس نے سات اکتوبر کو یرغمال بنائے گئے 14 اسرائیلیوں کو رہا کردیا ہے۔ دوسرا مرحلہ […]

زمینی لڑائی کے دوران اب تک غزہ میں اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں اور ٹینک تباہ

اسلامی تحریک مزاحمت  حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی زمینی جارحیت کے آغاز سے اب تک 335 صیہونی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جب کہ گذشتہ 72 گھنٹوں میں 33 (صیہونی) گاڑیاں اور ٹینک تباہ کردئے گئے۔ القسام بریگیڈ کے […]

جنگ بندی: حماس نے 24 یرغمالیوں اور اسرئیل نے 39 قید خواتین اور بچوں کو رہا کر دیا

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے 7 اکتوبر کو یرغمال بنائے گئے 24 یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا آج باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ عارضی جنگ بندی کا آغاز […]

جنگ بندی کے بعد دو ماہ تک لڑائی جاری رہ سکتی: اسرائیلی وزیر دفاع

غزہ کی پٹی میں متوقع جنگ بندی کے موقع پر جمعرات کو اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ میں لڑائی مزید دو ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔ ہماری ترجیح حماس کے سیاسی اور میدانی رہنماؤں کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی بحری افواج […]