جنین حملوں کا انتقام،تل ابیب میں دو فدائی حملے

اسرائیلی قابض ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں آج منگل کے روز ایک فدائی حملے میں کم سے کم 8 یہودی آباد کار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ فدائی حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری طرف قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں کل سوموار سےوحشیانہ فوجی […]

حنین کشیدگی میں اضافہ ، اسرائیل نے مزید تازہ فوجی کمک بھیج دی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینیوں کے مہاجر کیمپ پر پیر اور اتوار کی درمیانی شب اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہو گئے۔  نامہ نگاروں نے اپنے مراسلوں میں بتایا ہے کہ سوموار کی صبح اسرائیل نے مزید تازہ دم کمک جنین شہر فلسطینی مہاجرین کے کیمپوں […]

ذی الحجہ کے پہلے عشرے میں مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس کی مقامی سرکردہ شخصیات نے مسجد اقصیٰ کو تقسیم کے صہیونی مکروہ عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ذوالحج کے پہلے دس دنوں میں مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کا مطالبہ کیا ہے۔ ان مطالبات میں 19 جون سے شروع ہونے والے ذی الحج کے پہلے عشرے میں مسجد اقصیٰ کا سفر کرنے، […]

اسرائیل فلسطین امن مذاکرات, فلسطینی صدر چین پہنچ گئے

چین کی جانب سے اسرائیل- فلسطین امن مذاکرات میں مدد کے لیے آمادگی کا اظہار کرنے کے بعد منگل کے روز فلسطینی صدر محمود عباس مذاکرات کے لیے چین پہنچ گئے ہیں۔ محمود عباس چین میں جمعہ تک قیام کریں گے۔ محمود عباس دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کے اپنے پانچویں سرکاری دورے […]

مسلح افراد کی فائرنگ سے یہودی آبادکار ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں بعض مسلح فلسطینیوں نے ایک یہودی آباد کار کو ہلاک کر دیا ہے۔اس واقعہ کی ذمہ داری صدر محمود عباس کی جماعت فتح سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی مسلح گروپ نے قبول کی ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے منگل کے روز اسرائیل کے ساتھ مغربی […]

حماس کی طیب ایردوآن کے صدر منتخب ہونے پرمبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر اور ترکیہ کے حال اور مستقبل کو مزید ترقی، استحکام اور خوشحالی کی طرف لے جانے کے لیے برادر ترک عوام کا ایک بار پھر اعتماد حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں اتوار […]

اسرائیل میں بد ترین یہود نوازمتنازعہ بجٹ منظور ، تل ابیب میں مظاہرے

اسرائیلی کنیسٹ نے بدھ کو الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کے لیے متنازعہ صوابدیدی فنڈ کے ساتھ اگلا سالانہ بجٹ منظور کر لیا۔ منظور کیے گئے 2023-2024 کے سالانہ بجٹ میں الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کے لیے خطیر ملین ڈالر مختص کیے گئے ہیں جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اور روشن خیال حلقوں میں تشویش کی […]

صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا

آج بدھ کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع نے خبر رساں ادارے ’وفا‘ کو بتایا کہ قابض فورسزکی فول پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے بدھ کو علی الصبح مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں دھاوا […]

انتہا پسند صہیونی وزیر اور درجنوں آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا

آج اتوار کی صبح انتہا پسند صہیونی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے درجنوں آباد کاروں کے ہمراہ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ یروشلم کے ذرائع نے بتایا کہ قابض پولیس اور صہیونی اسپیشل فورسز نے علی الصبح سے ہی مسجداقصیٰ […]

اسرائیلی فوجی نے مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے کی چرائی ہوئی چابی واپس کر دی

اسرائیلی فوج کے ایک سابق افسر نے یروشلم کے پرانے شہر میں واقع مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے کی سالوں پہلے چرائی گئی چابی محکمہ اسلامی اوقاف کو واپس کر دی ہے۔ یائیر باراک نامی سابق اسرائیلی پیرا ملٹری افسر نے بتایا کہ انہوں نے یہ چابی تب چرائی تھی جب اسرائیلی فوج شہر پر […]