افغانستان سعودی عرب سےاپنی وقف زمین حاصل کرے گا

کابل (بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر ارشاد، حج و اوقاف کے شیخ الحدیث ڈاکٹر مولوی نور محمد ثاقب نے مکہ مکرمہ اور جدہ میں افغانستان کی وقف اراضی جو کہ ماضی میں مختلف حکومتوں کے دور میں خریدی گئی تھیں انہیں سعودی حکومت سے حاصل کرنے کے لیے افغان سفارت خانے کے […]

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے وفد کے ہمراہ امریکی حکام سے بات چیت کے لیے قطر جائیں گے

کابل (بی این اے) افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی قیادت میں ایک سرکاری وفد عنقریب قطر کے دارالحکومت دوحہ کے دورے پر روانہ ہوگا۔ افغان وزارت خارجہ نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ مولوی امیر خان متقی کی قیادت میں ایک وفد اس ماہ کے آخر میں دوحہ کا دورہ کرے […]

رواں ہفتے طالبان نمائندے اور امریکی حکام ملاقات کریں گے

امریکی حکام رواں ہفتے دوحہ میں افغان طالبان کے نمائندوں اور افغانستان کی اہم وزارتوں کے "ٹیکنوکریٹک پروفیشنلز” سے ملاقات کریں گے۔اس میں سکیورٹی، منشیات اور خواتین کے حقوق پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے […]

امارت اسلامیہ کی انتظامیہ جلد از جلد سیلاب متاثر علاقوں میں پہنچیں ،ذبیح اللہ مجاھد

کابل (بی این اے) ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امارت اسلامیہ کی انتظامیہ اور امدادی ادارے جلد از جلد سیلاب سے متاثرہ علاقے کے لوگوں تک اپنی امداد پہنچائیں۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ صوبہ میدان وردگ کے […]

گورنر کابل کی اہل تشیع شہریوں کو محرم کے دنوں میں مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی

کابل (بی این اے) کابل کے گورنر نے شیعہ شہریوں سے ملاقات میں انہیں یقین دلایا ہے کہ محرم کے دنوں میں سیکیورٹی کے بہترین انتظامات ہوں گے۔ باختر ایجنسی کو گورنر ہاؤس سے ملنے والی خبر کے مطابق کابل کے گورنر شیخ محمد قاسم خالد اور وزارت اطلاعات و ثقافت کے امور نوجوان کے […]

داعش امت مسلمہ کے لیے ایک فتنہ ہے،ملا محمد یعقوب مجاھد

افغانستان میں طالبان کی حکومت میں وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد نے واشنگٹن کے ساتھ تعاون یا مذاکرات سے انکار کیا اور کہا ہم سے جو کہا گیا تھا اس پر عمل کرنے کے بعد دنیا کو چاہیے اب طالبان کو تسلیم کرے۔ انہوں نے ’’العربیہ‘‘ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں مزید کہا کہ […]

افغانستان امریکہ کو سافٹ ڈرنک برآمد کرے گا،ذبیح اللہ مجاھد

افغانستان کے صوبے ہرات میں پامیر کولا فیکٹری سے انار کے سافٹ ڈرنکس کی پہلی کھیپ امریکہ کو برآمد کی جائے گی۔ افغانستان کے صوبہ ہرات میں پامیر کولا کمپنی سے پہلی بار انار کے پانی سے تیار کردہ سافٹ ڈرنک امریکہ کو برآمد کیا گیا نخستین محموله نوشابه های آب انار از فابریکه پامیرکولا، […]

کابل : غیر معیاری تیل کے 38 ٹینکر ایران کو واپس

کابل (بی این اے) نیشنل اسٹینڈرڈ ادارے نے غیرمعیاری تیل کے 38 ٹینکر ایران کو واپس کردیے ہیں۔ ادارے نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ انہوں نے فراہ کی 87 میل کی بندرگاہ پر غیرمعیاری تیل (ڈیزل اور پیٹرول) کے 38 ٹینکرز واپس کیے جو ادارے کے معیار پر پورا نہیں اترتے تھے۔ رپورٹ […]

خالد بن ولید201 کورمیں بھاری ہتھیاروں کی مرمت

کابل (بی این اے) 1 خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کور سپورٹ لاجسٹک بٹالین سے متعلق ورکشاپ میں 4 سپورٹ بٹالین سے متعلق بھاری ہتھیاروں کی ایک بڑی تعداد کی مرمت کردی گئی۔ 201 خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کور کے ترجمان مولوی وحید اللہ محمدی نے باختر ایجنسی کو بتایا کہ یہ […]

کابل: یورپی یونین کی جانب سے بعض رہنماؤں پر پابندی ناکام تجربات ہیں، ذبیح اللہ مجاھد

کابل (بی این اے) امارت اسلامیہ نے یورپی یونین کی جانب سے اپنے بعض رہنماؤں پر پابندی کو ناکام تجربات اور بے فائدہ اقدام کا اعادہ قرار دیا ہے۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے امارت اسلامیہ افغانستان کے بعض رہنماؤں […]