دوحہ معاہدے کے تحت قیدیوں کی رہائی کا عمل مکمل ، طالبان نے 1000 اور افغان حکام نے 5000 قیدی رہا کر دیئے

دوحہ معاہدے کی ایک شق پر عملدرآمد ہوا۔طالبان نےایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں کو رہا کردیا،جبکہ کابل انتظامیہ کے جیلوں میں امریکی تعاون سےحراست میں لیےجانےوالے 5000 ہزار طالبان کی رہائی کاعمل مکمل ہوا۔ رہائی پانےوالےقیدیوں میں سے7 کو قطر منتقل کیا گیا۔

الفتح آپریشن : کاروان و مراکز پر حملے،4 ٹینک تباہ، 57 ہلاک و زخمی، غنائم

کمانڈو اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار، پکتیکا، بلخ اور میدان صوبوں میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ چھ روز سے صوبہ ننگرہار ضلع شیرزاد میں کابل انتظامیہ کی فوجیوں اور کمانڈو نے گدی خیل اور طاہرضابط قلعہ کے علاقوں کاروائی کا آغاز کیا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت […]

گردیز،کمانڈو مرکز پر فدائی حملہ، 74 ہلاک تفصیلی رپورٹ جاری

کمانڈو کے مرکز پر امارت اسلامیہ کے فدائین نے صوبہ پکتیا میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح ساڑھے بجے صدر مقام گردیز شہر کے مربوطہ علاقے میں سرکاری تنصیبات کے قریب کمانڈو مرکز کے ہیڈکوارٹر پر امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد شہید ملا عزیزاحمد بریالئے تقبلہ […]

پل چرخی اور بگرام جیلوں سےآج 2 خواتین سمیت 100 طالبان قیدی رہا

طالبان بگرام دوحہ معاہدے کے مطابق پل چرخی اور بگرام جیلوں سےآج 100 طالبان قیدی رہا ہوئے۔رہائی پانےوالوں میں2 خواتین قیدیوں سمیت 54 افراد کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔امارت اسلامیہ (طالبان) قیادت کی اصرار کےبعد رہائی ملی۔ واضح رہےخواتین قیدیوں کو بھی موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

گردیز : طالبان کا کمانڈو مرکز کے ہیڈکوارٹر پر فدائی حملہ

صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے قریب طالبان کے فدائی مجاہد نے کمانڈو مرکز کے ہیڈکوارٹر کو موٹر بم شہیدی حملے کا نشانہ بنایااور بعد میں مسلح طالبان نے حملہ کیا،جو تاحال جاری ہے۔ طالبان ترجمان کے مطابق اب تک درجنوں کراۓ کے قاتل ہلاک وزخمی ہوئے ہیں ۔ تفصیل بعد میں ان […]

افغان حکومت کا وفد آیندہ ہفتے طالبان سے مذاکرات کے لیے تیار ہے عبداللہ عبداللہ

افغان حکومت کا وفد آیندہ ہفتے طالبان سے مذاکرات کے لیے تیار ہے تاکہ ملک میں گذشتہ 19 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدہ طے کیا جاسکے۔ یہ بات افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مصالحت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے عرب ٹی وی  سے خصوصی گفتگو میں کہی ہے۔ انھوں […]

بھارت بین الافغان مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے عسکری گروپ تشکیل دے رہا ہے حکمتیار

کابل:  افغان امن عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے بھارت ایک بار پھر سازشوں میں لگ گیا، سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمتیار نے بھانڈا پھوڑ دیا، حزب اسلامی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بھارت بین الافغان مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے ایک عسکری گروپ تشکیل دے رہا ہے۔ بھارت افغانستان میں قیام امن کو […]

طالبان قطر دفتر نیٹو کے خصوصی ایلچی کے آمد

طالبان قطر دفتر کےنائب مولوی عبدالسلام حنفی اور وفد نے نیٹوکےخصوصی ایلچی برائے افغانستان سٹیفانو پونٹیکو اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے دوحہ میں ملاقات کی ملاقات میں جانبین افغانستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگوکی۔نیٹوکےایلچی نےکہاکہ نیٹو آرگنائزیشن دوحہ معاہدہ کو مکمل پابندہے۔نیزطالبان وفدنےبھی معاہدےپرعملدرآمدکا یقین دلایا۔

دورہ پاکستان: امارت اسلامیہ افغانستان کی تفصیلی رپورٹ

پیر کےروز 24 اگست کو امارت اسلامیہ کے سیاسی نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ جناب ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں چھ رکنی وفد نے پاکستان کی سرکاری دعوت پر اس ملک کا دورہ کیا۔ وفد نے منگل کےروز25 اگست کو  اسلام آباد میں پاکستان کے وزیرخارجہ، پاکستان کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان اور […]

بلخ کمانڈو یونٹ پر امارت اسلامیہ کے مجاہد کا فدائی حملہ ، 61 ہلاک

بلخ کمانڈو یونٹ کے مرکز کو امارت اسلامیہ کے فدائی نے صوبہ بلخ میں فدائی حملے کا نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ضلع خاص بلخ کے آقچہ بندر کے علاقے  میں قائم امریکی بلیک واٹر کے کرائے کے قاتلوں نام نہاد کمانڈو کی 06  یونٹ کو منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح […]