جوز جان: طالبان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد جان بحق

کابل: افغان صوبے جوزجان میں طالبان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں تین افراد جاں بحق، سات زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کی شام کو ہیلی کاپٹر جس میں دس افراد سوار تھے، تکنیکی خرابی کے باعث جوزجان […]

دوحہ مذاکرات؛ طالبان اور امریکہ کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

دوحہ: امریکا اور طالبان کے وفد کے درمیان قطر کے دارالحکومت میں امن معاہدے کی پیش رفت اور افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی سے متعلق ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوں گے جس میں فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان […]

دوحہ : طالبان امریکہ کے درمیان زلزلہ امداد، غیر ملکی ذخائر پر بات چیت

امریکی محکمہ خارجہ نے ہفتے کو بتایا کہ واشنگٹن کے حکام نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ دوحہ میں افغانستان میں زلزلے کے بعد امداد اور غیر ملکی ذخائر جیسے معاملات پر بات کی۔ مارچ میں قطری دارالحکومت میں دونوں فریقین کی آخری ملاقات کے بعد یہ افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان دوحہ میں پہلا براہ […]

دنیا ہمیں نہ بتائیں کہ افغانستان کو کیسے چلانا ہے، شیخ الحدیث ہیبت اللہ اخوندزادہ

 شیخ الحدیث ہبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک غیرمعمولی خطاب میں دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ’ ہمیں نہ بتائیں کہ افغانستان کو کیسے چلانا ہے۔‘ افغانستان کے سرکاری ریڈیو پر نشر ہونے والے ایک گھنٹہ طویل خطاب میں انہوں نے سوال کیا کہ ’دنیا ہمارے معاملات میں مداخلت کیوں کرتی ہے؟‘ ان کا کہنا […]

امیر المومنین شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی لویہ جرگہ میں شرکت

افغانستان کی طالبان حکومت کے مطابق سپریم لیڈر ھبۃ اللہ اخوانزادہ کابل میں ہونے والے لویہ جرگہ میں شرکت کر رہے ہیں۔ طالبان امیر عام طور پر عوامی اجتماعات میں شرکت سے گریز کرتے ہیں۔ طالبان حکومت کے عہدیدار بلال کریمی نے ‘ٹوئٹر’ پر بتایا کہ طالبان امیر جرگے میں شرکت کے لئے اسمبلی ہال […]

افغان طالبان کا حکومت پاکستان کے ساتھ کوئی کوئلہ کا معاہدہ نہیں ہوا ،افغان وزیر پیٹرولیم

افغانستان کی وزارت پیٹرولیم و معدنیات کے ترجمان مفتی عصمت اللہ برہان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی حکومت کا پاکستانی حکومت کے ساتھ کوئلے کی تجارت کا کوئی معاہدہ نہیں ہے اور کوئلے کو افغان حکومت مستقبل میں پاکستان کے لیے بطور ’پریشر پوائنٹ‘ استعمال کر سکتی ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے گذشتہ […]

کابل : افغان اکابرین کا تین روزہ جرگہ شروع ،تین ہزار علماء اور قبائلی عمائدین شریک

کابل:افغان اکابرین کا تین روزہ جرگہ شروع ہوگیا، جرگے میں ملک بھر سے تین ہزار علماء اور قبائلی عمائدین شرکت کر رہے ہیں۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان وزیر اعظم محمد حسن اخوند کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت مسائل کے حل پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، جرگے کا مقصد ملک […]

افغان طالبان امریکا سے مذاکرات کے لیے قطر پہنچ گئے

دوحہ:  افغان طالبان کا وفد وزیرخارجہ امیر خان متقی کی سربراہی میں امریکا سے مذاکرات کیلئے قطرپہنچ گیا۔ وفد میں وزارت خارجہ اور افغان بینک کے حکام بھی شامل ہیں۔ مذاکرات میں زلزلے کے پیش نظرامریکا سے افغان فنڈز جاری کرنے کے بارے میں بات چیت ہو گی۔ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدارسنبھالنے کے […]

کابل : بھارت نے کابل میں خاموشی سے اپنا سفارتخانہ کھول لیا

کابل: بھارت نے بغیر کسی رسمی اعلان کے خاموشی سے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔ افغان میڈیا کے مطابق بھارت نے بغیر کسی باضابطہ اعلان کے خاموشی سے کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا۔ بھارت سے ایک ’تکنیکی ٹیم‘ سفارت خانے پہنچ گئی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ٹیم […]

گوانتاناموبے سے آخری افغان قیدی اسد اللہ ہارون کو رہا کر دیا گیا ہے

امریکی محکمہ دفاع نے اسد اللہ ہارون الافغانی المعروف “گل” کو گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے افغانستان منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ دفاع نے امریکی حکومت کے دیگر محکموں کے ساتھ مل کر واشنگٹن کے حکم کے مطابق ‘‘گل’’ کو گوانتانامو بے سے اپنے ملک واپس بھیجنے کیلئے رہا کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے […]