اسرائیلی اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کو چھپا رہا ہے ،اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی ریاست کے ذرائع ابلاغ نے غزہ کی پٹی میں مجاھدین کے ہاتھوں صہیونی فوج کو پہنچنے والے جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں فوج کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کو مشکوک قراردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا  کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں بھاری جانی […]

غزہ قابض اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیا،180 ٹینک، گاڑیاں تباہ، سیکڑوں ہلاک

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاھدین نے غزہ کوقابض اسرائیلی فوج کے لیے قبرستان بنا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دس روز میں غزہ میں اسرائیلی فوج کی 180 گاڑیاں، ٹینک اور فوجی کیریئر تباہ کردیے اورسیکڑوں فوجیوں […]

امارت اسلامیہ کی اپنے دو عہدیداروں پر امریکہ کی عائد کردہ نئی پابندیوں کی مذمت

کابل(بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان نے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے اپنے دو عہدیداروں پر عائد نئی پابندیوں کی شدید مذمت کی۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایکس پیج پر لکھا کہ وہ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے امارت اسلامیہ کے دو عہدیداروں شیخ فرید الدین محمود اور شیخ محمد […]

غزہ : اسرائیل کے سابق آرمی چیف کے بیٹے سمیت دو فوجی مارے گئے

غزہ میں اسرائیل کے سابق آرمی چیف کے بیٹے سمیت دو فوجی مارے گئے۔ اسرائیل کے سابق آرمی چیف آف سٹاف اور جنگی کونسل کے رکن گاڈی آئزن کوٹ کا بیٹا شمالی غزہ کی پٹی میں جھڑپوں کے دوران مارا گیا۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ فرسٹ سارجنٹ (ریزرو) گال میر آئزن […]

امریکہ کے ساتھ مخلوط حکومت کے قیام کی بات چیت میں کوئی صداقت نہیں ،ذبیح اللہ مجاھد

امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مخلوط حکومت کے قیام کی بات چیت اور ناموں کی فہرست دینے کے دعوے درست نہیں ہیں ـ ان کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان نے کسی کے ساتھ ایسی حکومت بنانے کا کوئی وعدہ نہیں کیا ـ انہوں […]

غزہ : 72 گھنٹوں میں 135 گاڑیاں،ٹینک تباہ، درجنوں غاصب اسرائیلی فوجی جھنم واصل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز  اور دوسرے مزاحمتی گروپوں کی طرف سے گذشتہ 72 گھنٹے میں غزہ کے محاذ جنگ پر قابض فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا ہے۔ القسام بریگیڈز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کی نقل مرکز اطلاعات فلسطین کو موصول ہوئی […]

افغان خواتین کی تعلیم کے لیے پریشان یورپ غزہ کی خواتین پر بھی توجہ دیں: مولانا فضل الرحمان

افغان خواتین کی تعلیم پر پریشان یورپ غزہ کی خواتین پر بھی توجہ دیں جے یو آئی کر سربراہ مولانا فضل الرحمان کا برٹش ہائی کمشنر کے سامنے دو ٹوٹ موقف برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل سیکرٹری سیم فلیچر کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں  باہمی […]

حماس نے اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی

حماس رہنما اسماعیل ھنیہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے کردار ادا کرے۔ ان کا یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بطور سیکرٹری جنرل غزہ میں انسانی المیے کو روکنے اپنے خصوصی اختیار کو استعمال […]

بیت المقدس ہمارا ہے، ہم نے بیت المقدس کو آزاد کرانا ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بیت المقدس ہمارا ہے، ہم نے بیت المقدس کو آزاد کرانا ہے، جمہوریت کے علمبردار فلسطین میں انسانیت کا احترام نہیں کر رہے، عالمی ادارے فلسطینیوں کے حقوق کا احترام کریں، اسلامی دنیا فلسطین کی مالی مدد کرے۔ مولانا فضل الرحمان نے […]

فلسطین کی صورتحال پر جہاد فرض ہو گیا ہے, سراج الحق

اسلام آباد:   امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکا فلسطین میں ظلم کر رہے ہیں، فلسطین کی صورتحال پر جہاد فرض ہو گیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے، 20 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں،غزہ […]