ایک عہدساز مردِ آفریں!۔

تحریر:سید عبدالرزاق قدرت خداوندی کی عادت یہ رہی ہے کہ جب حالت غیر ہوجائے ،نکلنے کی کوئی کیفیت باقی نہ رہےـ اطمینان کا فقدان ہوجائےـ ہر سو مایوسی کی گھٹائیں چھا جائیں ـ کسی طرف امید کی کوئی کرن نظر نہ آئےـ فکر وخیال ہلاکت کے سوا کچھ نہ سوچےـ ڈھارس بندھنے کے لئے کوئی […]

ملا محمد عمر مجاھد، جس نے دین و سیاست کو یک جا کیا

تحریر: مولوی عبدالہادی مجاہد ‏    اسلام میں مذہب اور سیاست میں علیحدگی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ‏    ”دینِ اسلام” مذہب اور سیاست کے درمیان علیحدگی کو تسلیم نہیں کرتا۔ اسلام… اللہ تعالی کی جانب سے انسانوں کے تمام مادی اورروحانی معاملات میں رہنمائی کے لے آیا ‏ہے۔ پیغمبر ﷺنے یہی کام اپنی مبارک زندگی […]

عمر ثالث کچی بستی سے امارت تک !۔

تحریر : امین وردگ اس  بچے   کی زندگی  کے مختصر حالات ملاحظہ فرمائیں جس نے 1339 ھ ش کو کندھار کے  ضلع خاکریز میں  ” چاہِ ہمت ” نامی گاوّں میں میں آنکھ کھولی۔ 5 سال کی  عمر بچپن میں ہی  اپنے   محترم والد ماجد کے سایہ سے محروم ہوئے، خاکریز کی کچی  بستیوں میں […]

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے پیر26 اپریل سےعید تک بند ہوں گے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 5 فیصد سے زائد شرح کے علاقوں میں اسکول بند ہونگے،نویں اور بارہویں تک تعلیمی ادارے 26 اپریل سے […]

مقبوضہ بیت المقدس صیہونی فورسز کی فائرنگ 100 سے زائد فلسطینی زخمی

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی فلسطینیوں پر اسرائیل کا ظلم نہ رک سکا۔ مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فورسز نے نوجوانوں پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا، اندھا دھند فائرنگ سے سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ مقبوضہ بیت المقدس کے معروف دمشق گیٹ پر جھڑپیں، صیہونی فورسز نے فلسطینیوں پر […]

دعا مومن کا ہتھیار اور ذریعہ

اللہ تعالی کا ارشاد ہے: {…ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ… الآیة} مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا۔ اللہ تعالٰی نے ہم اور آپ مظلوم مسلمانوں کو دوسری چیزوں کے ساتھ ساتھ دعا کا بہترین ذریعہ ہتھیار بھی عطا کیا ہے، جس کی برکت سے بڑے مسائل حل ہوجائیں گے اور شکست کو فتح میں بدل […]

شام سے اسرائیل کی جوہری تنصیبات پر حملہ

شام سے اسرائیل کی جوہری تنصیبات پر میزائل حملہ کیا گیا، راکٹ تنصیبات سے صرف 30کلومیٹر دور پھٹا، جواب میں صہیونی فضائیہ نے شام پر متعدد میزائل داغے، فضائی دفاعی سسٹم نے بیشتر اسرائیلی کاراکٹ تباہ کئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام سے اسرائیلی جوہری ریکٹر پر میزائل حملہ کیا گیا، میزائل صہیونی شہر […]

افغانستان کے انخلا کے بعد امریکی افواج پڑوسی ممالک میں تعینات کی جائے گی،امریکی سنٹر ل کمانڈ

امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ افغانستان سے انخلا کے بعد خطے کے متعدد ممالک میں فوج تعینات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، اگر ضرورت ہو تو ، آنے والے خطرے کے خلاف افغانستان میں آپریشن کریں۔ امریکی میگزین کے مطابق ، […]

واشنگٹن : عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدوں کی کوششیں‌ جاری رکھیں‌ گے

امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کےحوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھے گا۔ منگل کو امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات دونوں […]

کوئٹہ میں دھماکے میں 4 شہری جاں بحق ہو گئے اور12 زخمی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے میں 4 شہری جاں بحق ہو گئے اور12 زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں 2اسسٹنٹ کمشنر بھی شامل ہیں، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ اعجاز احمد اور اسسٹنٹ کمشنرجعفر آباد بلال شبیر زخمیوں میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے، دھماکا جناح […]