بینک آف افغانستان کے گورنر ملا ہدایت اللہ بدری نے بحرین میں ”اکنامک ڈائیورسیفیکیشن اور اسلامی بینکاری کی روشنی میں مستقبل کے معاشی جمود کو روکنے اور تیل کے بغیر عالمی حکمت عملی“ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں کہا کہ افغانستان میں اس وقت تمام سودی لین دین ممنوع ہے

اور سودی بینکوں کو ایک منصوبے کے تحت اسلامی بینکاری میں تبدیل کیا جا رہا ہے ـ بدری نے مزید کہا کہ بینک آف افغانستان دوسرے اسلامی ممالک کے تجربے اور بین الاقوامی اسلامی اداروں کی مہارت اور علم سے مستفید ہوتے ہوئے افغانستان کی بینکنگ اور مالیاتی شعبے کو مکمل طور پر

اسلامی بنایا جائے گا اور اسے سود اور دیگر حرام طریقوں کے لین دین سے آزاد کر دیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے