امارت اسلامیہ اتحاد اور باہمی قبولیت میں ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ حافظ انس حقانی نے سپیدار محل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ بنیاد پرست اور جنگجو خیالات رکھتے ہیں، وہ ترقی سے محروم ہیں، افغانستان پر مسلط کی گئی جنگ اور جو سانحات آئے ہیں وہ انہی افکار کی پیداوار ہیں۔

امارت اسلامیہ اتحاد، قربت اور باہمی قبولیت میں پیشرفت اور ترقی کی ذہنیت کے لئیے پُرعزم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے