امارت اسلامیہ کے وزیراعظم ملامحمد حسن اخوند کچھ عرصے سےعلاج اورآرام کے لیے قندھارمیں ہیں۔ اس بات کویقینی بنانےکےلیےکہ وزیر اعظم کے دفترکےمعاملات کوکسی قسم کی تاخیراوررکاوٹوں کاسامنانہ کرناپڑے نائب وزیراعظم برائےسیاسی امورجناب مولوی عبدالکبیرصاحب ان کےدفترکے امورسنبھالیں گے۔

حکومتی معاملات میں یہ ایک معمول کی بات ہے، اس معاملے میں کسی کو بے چینی کا اظہار اور پروپیگنڈہ کرنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ہمارے ہم وطنوں کو اس حوالے سے فکر مند ہونا چاہیے۔

ذبیح اللہ مجاہد، ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے