قندھار شہر سمیت تمام اضلاع میں محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے امیرالمؤمنین شیخ القران و الحدیث مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کا عید کے موقع پر جاری کردہ پیغام کی کاپیاں تقسیم کیں ۔
پیغام کی تقسیم کے دوران لوگوں نے امیر المؤمنین کے عید کے پیغام موصول پر خوشی کا اظہار کیا کہ وہ ہمیشہ امارت اسلامیہ کے حامی اور حکومت کے ساتھ ہرقسم کا تعاون کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے