سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی خاندان عمرہ ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جارہے تھے کہ القصیم کے قریب ان کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی۔

عرب میڈیا نے بتایا کہ حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے