کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی ازبکستان روانہ ہوگئے۔ جہاں وہ ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقد ہونے والی افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے