امارت اسلامیہ کا تعلیم دوست اقدام، نئے بجٹ میں تعلیمی اداروں کے اساتذہ کرام کی تنخواہوں میں اضافہ کردیاگیا۔ وزارت برائے اعلی تعلیم کے مطابق مختلف گریڈ کے لکچرار اور اساتذہ کی تنخوائیں 39 ہزار سے بڑھا کر 60 ہزار۔ 33 ہزار سے بڑھا کر 45 ہزار۔ 27 ہزار سے 38 ہزار۔

۔21 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار۔ 18 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار اور 13,000 سے 20,000 کردی گئی ہے۔ وزارت اعلیٰ تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ یہ تنخواہیں ماہ حمال 1402 سے لاگو ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے