کابل (بی این اے) زابل میں محکمہ تعلیم کے حکام نےکہا ہے کہ اس صوبے میں چار سو سے زیادہ مجاہدین نے تعلیمی سلسلے کا ضمنی امتحان دیا۔
زابل محکمہ تعلیم کے سربراہ مولوی گل ولی متقی نے باختر نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ امتحان وزارت تعلیم کے طریقہ کار کے مطابق ان مجاہدین سے لیا گیا جو گزشتہ 20 سالوں کے دوران جہاد میں شرکت کے باعث 10ویں اور 11ویں جماعت مکمل نہیں کرپائے تھے۔
زابل بورڈ کے امتحانات میں چار سو ستاون مجاہدین نے حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے