پشاور مسجد دھماکے پر امارت اسلامیہ کے وزارت خارجہ کا تعزیتی پیغام۔ آج ایک افسوس ناک خبر ملی کہ خیبر پختونخواہ کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ امارت اسلامیہ مساجد میں ایسے حملوں کی مذمت کرتی ہے اور یہ اعمال اسلامی تعلیمات کے خلاف پر سمجھتی ہے۔ بیان میں شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے