قندھار: سول اور ملٹری اداروں کے مجاہدین کا دو ماہ کے کورس کے بعد امتحان لیا گیا۔

گورنر قندھار حاجی محمد یوسف وفا صاحب کی خصوصی ہدایت پر دو ماہ قبل ٹیکنیکل اینڈ پروفیشنل ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ نے دو ماہ کا کورس کروایا۔ جس کی تکمیل کے بعد تمام سول اور ملٹری اداروں کے مجاہدین سے ایڈمنسٹریشن اینڈ مینجمنٹ، کمپیوٹر اور انگلش کے شعبوں میں امتحان لیا گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے