صوبائی دارلحکومت پشاور میں عوام الناس کو سوئی گیس کی مسلسل فراہمی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان نے یکم جنوری سے اکتیس جنوری 2023 تک سی این جی سٹیشنوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پشاور میں اکتیس جنوری 2023 تک سی این جی سٹیشن بند رہیں گے۔

2018 Powered By SANE Media Productions SANE Team