کابل: امریکی حکام ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ ذبيح اللہ مجا ہد

افغانستان میں کام کرنے والا ہر ادارہ اور این۔جی۔او ہمارے ملک کے قوانین اور احکام کی تعمیل کا پابند ہے۔

ہم انسانی امداد کے عنوان تلے کسی کو بھی اما رت اسلا میہ کے فیصلوں اور رہنماؤں کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ موقف اختیار کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے