کابل: اسپیشل انٹیلی جنس فورسز کی بڑی کارروائی شہید شیخ رحیم اللہ حقانی کے قتل میں ملوث افراد گرفتار

شہید شیخ رحیم اللہ حقانی کے قاتل گرفتار کر لیے گئے۔
امارت اسلامیہ افغانستان کے سپیشل انٹیلی جنس فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں داعش کے ایک 5 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار گروہ رحیم اللہ حقانی کی شہادت سمیت مختلف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے