امارتِ اسلامیہ کابل میں واقع پاکستان سفارت خانے کے ناظم الامور پر حملے  کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور اس حادثہ میں زخمی ہونے والے سیکورٹی فورسز کے لئے شفاء عاجل کی متمنی ہےـ امارتِ اسلامیہ کبھی بھی ایسے شر پسند عناصر کو اجازت نہیں دے گی کہ وہ کابل میں ڈیپلوماٹ مقامات کے لئے

خطر بن سکیں ـ سیکورٹی ادارے اس واقعہ کی سخت تفتیش کررہے ہیں اور عاملین کی شناخت کے بعد انہیں قانون کے شکنجے میں لائیں گےـ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے