کابل: خسرہ اور پولیو کی 10 روزہ ملک گیر ویکسینیشن مہم کا آغاز

وزارت صحت نے اپنے پیغام میں شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ
ملک بھر میں 10 روزہ خسرہ اور پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم میں حکومت کا ساتھ دیتے ہوئے اپنے 9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو پولیو اور خسرے سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں۔

مہم کے دوران لاکھوں بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے