امارت اسلامیہ افغانستان اسلامی سزاؤں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے ترجمان اوردیگر مغربی ممالک کی جانب سے تنقید اور درروں کی سزا کو ظالمانہ، توہین آمیز اور غیر انسانی قرار دینا اسلام کے مبارک دین کی بے احترامی اور عالمی اصولوں کی مخالفت قرار دیتی ہے۔

ممالک اور تنظیمیں ایسے متعصب لوگوں کو اپنا فورم استعمال نہ کرنے دیں جو اسلام اور اس احکام کے متعلق غیر ذمہ دارانہ اور نفرت انگیز بیانات دیں۔

 ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے