جوزجان: ایک طالبعلم نے بھاپ سے بجلی پیدا کرنے والی ڈیوائس بنائی۔

جوزجان میں ایک طالب علم نے ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جو بھاپ سے بجلی پیدا کرتی ہے۔

اس ڈیوائس کے موجد احسان اللہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھرپور محنت اور اساتذہ کی رہنمائی میں بنیادی ودستیاب وسائل کے ذریعے یہ ڈیوائس بنائی جو بھاپ سے بجلی پیدا کرتی ہے۔
احسان اللہ کا کہنا ہے کہ اگر ان کو حکومتی سرپرستی حاصل ہو جائے تو وہ بین الاقوامی سطح پر افغانستان کا نام روشن کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے