استنبول:(ویب ڈیسک) ترکیہ کے شہر استنبول میں تقسیم سکوائر کے قریب دھماکا ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 36 سے زائد زخمی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خوفناک فوٹیج میں لاشیں زمین پر بکھری ہوئی دکھائی دیں، شہر کے وسط میں جب دھماکا ہوا تو سڑک خریداروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے