ننگرہار: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن داعش کے 6 جنگجو گرفتار۔

وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ 201 خالد بن ولید آرمی کور کے ارکان نے ننگرہار میں داعش کے ٹھکانے کے خلاف آپریشن شروع کرنے کے بعد گروہ کے 6 ارکان کو گرفتار کر لیا۔
اس کارروائی کے دوران متعدد ہتھیار اور فوجی سازوسامان بھی برآمد ہوا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے