کابل: ملک بھر کے طبی مراکز میں ڈیڑھ لاکھ خواتین خدمات انجام دے رہی ہیں ۔ ڈاکٹر قلندر عباد
وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے مراکز صحت میں 150,000 خواتین ملازمین صحت کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
ان کے مطابق ان خواتین میں ڈاکٹر، نرسیں اور ویکسی نیٹرز شامل ہیں۔