ننگرہارمیں ڈاکٹرتتسوناکاموراکےنام سےایک پارک اوریادگار قائم۔ اس پارک اوریادگار پر55لاکھ افغانی لاگت آئی ہےجسےننگرہارمیونسپلٹی کے بجٹ سے اداکیاگیا۔ڈاکٹرتتسوناکاموراجاپانی انجینئرتھے جنہیں دسمبر2019ءکو قتل کیاگیا۔انہوں نےافغانستان کی بنجرزمینوں پرکام کرکےلاکھوں ایکڑزمین کوسیراب کیاتھا ۔
