سکردو کی سب ڈویژن روندو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کے باعث پہاڑ سے پتھر گرنے کے باعث  گلگت سکردو روڈ بلاک ہو گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پہاڑ سے گرنے والے پتھر لگنے سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ،  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت  4.3  جبکہ گہرائی 40 کلو میٹر  ریکارڈ کی گئی ۔

ریسکیو  حکام کی جانب سے بھی پتھر لگنے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے