امارت اسلامیہ غزہ میں نہتےمسلمانوں پر اسرائیل کےوحشتناک حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے،جسمیں متعدد فلسطینی شہید زخمی ہوئےاور فی الفور اسےبندہونےکا مطالبہ کرتی ہے۔ عالمی برادری سےامارت اسلامیہ مطالبہ کرتی ہےکہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے کےلیے اپنی ذمہ داری پوری کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے