کابل:افغان اکابرین کا تین روزہ جرگہ شروع ہوگیا، جرگے میں ملک بھر سے تین ہزار علماء اور قبائلی عمائدین شرکت کر رہے ہیں۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان وزیر اعظم محمد حسن اخوند کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت مسائل کے حل پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، جرگے کا مقصد ملک کا انتظام و انصرام ٹھیک کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے