ورلڈ بینک اور افغانستان ری کنسٹرکشن ٹرسٹ فنڈ (اے آر ٹی ایف) کی مینجمنٹ کمیٹی نے افغانستان کے لیے مجموعی طور پر 5 ملین ڈالر کے 793 مالیت کے تین ہنگامی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ ان ہنگامی منصوبوں کے ذریعے افغانستان کے لوگوں کو فوری خوراک، روزی روٹی اور صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے