امریکہ میں بچوں کی ہلاکت پر افغان حکومت کا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈاکٹر نعیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہہ کہ  امریکہ میں 20 کے قریب بچوں کی ہلاکت ایک دلخراش اور افسوسناک سانحہ ہے۔ کیا کوئی ہے جو امریکی انتظامیہ کو اس کے اعمال کا جوابدہ ٹہرائے؟ کہاں ہیں انسانی اور بچوں کے حقوق کے علمبردار میڈیا میں آواز اٹھانے والے؟ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے