افغانستان میں 30 ہزار نئی فوجی بھرتی پر ایک لاکھ سے زائد افراد نے درخواستیں جمع کروا دیں افغانستان میں اتنی زیادہ درخواستیں جمع ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ افغان عوام امارت اسلامیہ سے نہ صرف محبت رکھتی ہے بلکہ ان پر مکمل اعتبار ہے دوسری جانب اشرف غنی اور اس کی حمایت یافتہ لوگوں کی نفی ہوگئی جو یہ پروپیگنڈا کر رہے تھے کہ امارت کی نئی فوج میں کوئی بھی شامل نہیں ہوگا لیکن اس کے بر عکس افغان عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا
