راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کا وقت ہے۔

سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ جدوجہد آزادی پر کشمیری عوام کو سلام پیش کرتے ہیں، کشمیری عوام کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اس انسانی المیے کے خاتمے کا وقت آگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے