امیرالمؤمنین شیخ الحدیث حضرت ہیبت اللہ اخوند  حفظہ اللہ فراہ،ہرات کے بعد ہلمند کے سفر پر ہیں ـ تمام سرکاری اداروں کے افراد سمیت علماء کرام سے بھی ملاقات رہی ـ گھنٹوں مجلس ہوگئی ـ ان کا کہنا تھا کہ ایسی جگہ آیا ہوں جہاں سے تین دفعہ کفر کو شکست دی گئی ہےـ ان کا یہ بھی کہنا کہ ہر کام علماء ہی کے مشورے سے ہوگاـ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے