کابل: طالبان کی حکومت آنے کے بعد افغانستان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔

افغان وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال افغانستان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔فریش فروٹس کی برآمدات میں پچیس فیصد اضافہ ہوا۔

افغان حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی کے دوران برآمدات میں رکاوٹ آگئی تھی لیکن اب تجارت معمول پر آگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے