یروشلم پوسٹ اخبار نے اتوار کو اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اپنی بیٹی کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد قرنطینہ میں داخل ہو گئے ہیں۔

اخبار کا کہنا تھا کہ بینیٹ نے گولان کی پہاڑیوں میں کابینہ کے اجلاس سے قبل کرونا ٹیسٹ کرایا اور ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے تاہم وہ اس کے باوجود اپنی بیٹی کے متاثر ہونے کی خبر کے بعد قرنطینہ میں چلےگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے