بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 18 دسمبر بروز ہفتہ ضلع پشاور میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے