سیالکوٹ واقعہ کے حوالے سے ملک کے ممتاز علماء کرام کے اعلی سطحی وفد کی صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی  سربراہی میں سری لنکن سفیر سے ملاقات کی ۔
اس موقع پر سینیرنائب صدر وفاق مولانا انوارالحق اور ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری سمیت ملک بھر سے دیگر جید علماء کرام بھی موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے