افغانستان اور ایران کے سرحد پر صوبہ نیمروز کےضلع کنگ کی سرحدی پٹی پر افغانستان اور ایرانی فورسز کے درمیان جو کشیدگی پیدا ہوگئی تھی سرحدی حکام کی جانب اسے ختم کردی گئی۔ کوشش ہوگی کہ مستقبل میں ایسےناخوشگوار واقعات رونما نہ ہوں۔ ان خیالات کا اظہار امارت اسلامیہ افغانستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے