اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی نے گذشتہ دن فیصلہ کیا ہے کہ افغانستان کی نئی حکومت کو جنرل اسمبلی میں نشست نہیں دی جائے گی۔ کمیٹی کا یہ فیصلہ انصاف اور اصولوں کے منافی ہے، کیوں کہ فیصلے میں افغانوں سے ان کا جائز حق چھینا گیا ہے۔

ہم امید رکھتے ہیں کہ مستقبل قریب میں جنرل اسمبلی کی نشست نئی حکومت کو دی جائے گی تاکہ بہتر طریقے سے افغان عوام کے مسائل حل کرنے اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ مثبت تعلقات قائم ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے