آج افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی سربراہی میں امارت اسلامیہ افغانستان  کے اعلی سطحی وفد نے دوحہ میں افغان سفارت خانے کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر وفد نے سفارت خانے کے اہل کاروں کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کے علاوہ وزیر تعلیم شیخ نور اللہ منیر اور قطر میں افغانستان کے سفیر ملکزئی صاحب نے سفارت خانے کے اہل کاروں کے سامنے گفتگو میں سفارت خانے کے اہل کاروں کو بھر پور خدمت کی ترغیب دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے