کابل میں متحدہ عرب امارات کا سفارت خانہ کھولنے کے بعد سعودی عرب بھی کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنا چاہتا ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی حکام کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنا چاہتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کابل میں اپنا سفارت خانہ بند ہونے کے تین ماہ بعد دوبارہ کھولنے پر غور کر رہا ہے۔

سعودی عرب کے علاوہ جرمنی، اٹلی، قطر، ہالینڈ اور کئی دوسرے ممالک نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی کابل میں اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے