شہداء کرام کی قربانیوں سے آج ہمیں اسلامی نظام نصیب ہوا ۔ان خیالات کا اظہار امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر داخلہ جناب سراج الدین حقانی نے انٹرکانٹینٹل ہوٹل میں منعقد وارثہ شہداء کے اجتماع سے کیا ۔انہوں نے شہدائے افغانستان کے وارثین سے نہ صرف ملاقات کی بلکہ ان کو دس ہزار افغانی اور کپڑے بھی تقسیم کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہداء کرام کی خون کی بدولت آج ہمیں اسلامی نظام نصیب ہوا ہے حقانی صاحب بلاتفریق تمام وارثین سے خود ملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے