امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن نے صوبہ کاپیسا کے مختلف علاقوں میں اپنا  لٹریچر تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے یہ لٹریچر وہاں کے اسکالرز،اساتذہ ، مدارس اور سکول کالج کے علاوہ عوام الناس میں بھی تقسیم کئے جائیں گے ۔ اس لٹریچر میں امارت اسلامیہ کے رسائل ، سوانح ، امارت اسلامیہ کادستور (لائحہ) اور دیگر کتب شامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے