صوبہ بادغیس ضلع قادس میں دشمن پر حملہ، جبکہ صوبائی دار الحکومت قلعہ نیو میں اہم آفسر 200 اہلکاروں سمیت مجاہدین سے آملے۔
رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کی وقت ضلع قادس کا ہیڈکوارٹر، پولیس ہیڈوارٹر اور تمام چوکیاں فتح، متعدد اہلکار مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت مجاہدین سے آملے۔
دوسری جانب بدھ کے رات صوبائی دار الحکومت قلعہ نیو میں اہم آفسر خواجہ مراد اور ضلعی چیف خدایداد طیب نے 200 اہلکاروں اور مختلف النوع فوجی سازوسامان سمیت نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے