ہرات، فراہ، زابل وبادغیس صوبوں میں دشمن کے مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز دو پہر کی وقت صوبہ ہرات ضلع شینڈند کے کلاتہ نظر کے علاقے میں واقع اہم چوکی فتح، دشمن فرار، جبکہ مجاہدین نے 3 ٹینک، 4 رینجر اور 9 فوجی گاڑیوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔
دوسری جانب منگل کے رات شوز کمپنی پر حملہ ہوا، جس سے پولیس یونٹ فتح، 4 ٹینک ورینجر گاڑیان تباہ اور مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
اطلاع کے مطابق صوبہ فراہ ضلع فرارود میں مجاہدین نے 156 اہلکار گرفتار، 400 عدد اسلحہ، 14 ٹینک، 12 کاماز گاڑیاں، 6 امبولینس گاڑیان اور 23 وائیرلیس سیٹوں سمیت غنیمت کرلیا۔
آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے جلدک کے علاقے میں واقع یونٹ سے دشمن فرار اور ایک چوکی بھی فتح ہوئی۔
ذرائع کے مطابق صوبہ بادغیس ضلع مقر کے سنجدک کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے متعدد اہلکار ہلاک، درنجوں گرفتار، جبکہ مجاہدین نے 10 اسلحہ اور متعدد ٹینک غنیمت کرلیا۔
دوسری جانب ضلع سنگ آتش کے چشمہ دوزک کے علاقے میں واقع اہم یونٹ اور پانچ چوکیاں دشمن نے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی، جبکہ مجاہدین نے 15 اہلکار گرفتار اور متعدد اہلکار سرنڈر ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے